کوئ ضبط دے نہ جلال دے مجھےصرف اتنا کمال دے

مجھے اپنی راہ پہ ڈال دے کہ زمانہ میری مثال دے

تیری رØ+متوں کانزول ہو مجھے Ù…Ø+نتوں کاصلہ ملے

مجھے مال وزرکی ہوس نہ ہو مجھے بس تورزق Ø+لال دے

میرے ذہن میں تیری فکر ہو میری سانس میں تیرا ذکرہو

تیرا خوف میری نجات ہو سبھی خوف دل سے نکال دے

تیری بارگاہ میں اےخدا میری روز و شب ہے یہی دعا

تو رØ+یم ہے، تو کریم ہے مجھے مشکلوں سے نکال دے


آمین يارب العالمين